Islamic Quotes Islami Batein

[08/05, 3:52 AM] +92 317 3808511: *🌹زمانے کا شکوہ نہ کرو بلکہ خود کو بدلو کیونکہ پاؤں کو گندگی سے بچانے کا طریقہ جوتا پہننا ہے نہ کہ سارے شہر میں قالین بچھانا.....!!!!🌹*

   *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
[08/05, 3:54 AM] +92 317 3808511: *🌹ﻟﻔﻆ ﮐﺒﮭﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﻠﭩﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﺎ ﺿﺮﻭﺭ ﮐﮭﻮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ، ﺍﺱ ﻟﮱ ﺭﻭﯾّﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺣﺪ ﺩﺭﺟﮧ ﺍﺣﺘﯿﺎﻁ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺑﻨﺪﮬﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﯽ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﮨﮯ .. !🌹*

   *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
[08/05, 3:55 AM] +92 317 3808511: *جن کے اخلاق عمدہ ہیں ان کی صحبت تلاش کرو۔۔*
*لازم نہیں جس کے اردگرد لوگ جمع ہوں وہ اللہ کا دوست بھی ہو، لوگ تو مداری والے بھی جمع کر لیتے ہیں۔*

   *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
[08/05, 3:56 AM] +92 317 3808511: 💦🌹💦۔

*کسی فیصلے کے وقت بات اگر قرآن تک پہنچ جائے تو فیصلہ قرآن کے اوپر ہاتھ رکھ کر نہیں بلکہ قرآن کے اندر سے پڑھ کے کریں۔*

💦🌹💦۔

[08/05, 3:58 AM] +92 317 3808511: ☘☘🍀🌻🌻🌹🌻🌻🍀☘☘
*آج کی پیاری بات*

*-"رب کی بڑائی کے لئے اِک "سورۃُ الاِخلاص" ہی کافی ہے، "وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں❤❤*
[08/05, 4:00 AM] +92 317 3808511: ☘☘🍀🌻🌻🌹🌻🌻🍀☘☘
 *سچی باتیں*

*ﻭﮦ ﺟﻮ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﮔﺎﮌﮪ ﺩﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﻭﮦ ﺍﺏ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ•*😔😔😔
Share To:

SAMI EDUCATIONAL COMPLEX

Post A Comment:

0 comments so far,add yours